the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سوئٹرزلینڈ،10مارچ(ایجنسی) سوئٹرزلینڈ کے شمال مغربی شہر بازل Basel میں ایک کیفے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بازل شہر کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ گرینج کے مقامی وقت کے مطابق 20:15 پر



دو نامعلوم مسلح افراد 146کیفے 56145 میں داخل ہوئے اور وہاں پر موجود افراد پر اندھا دھند گولیاں برسانے کے بعد فرار ہوگئے۔ فائرنگ کی زد میں آنے والے دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا ہے۔


فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں شہری کیفے کے گاہک بتائے جاتے ہیں۔ تاہم سوئس پولیس نے مقتولین اور زخمی شہری کی شناخت نہیں کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ راہ گیروں نے بھی کیفے میں حملے کے خطرے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.